پٹنہ 8 اگست ( ایجسیز) بہا ر کے جمو ئی ضلع میں ڈ ا کو ں نے چھ مسا فرین کو ز خمی کر دیا اور بند و ق کی نو ک پر ر قم ’ قیمتی ا شیا ء لو ٹ کر فر ا ر ہو گئے ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ وا قعہ جمعر ا ت کی د یر ر ا ت کو پیش آ یا جب ڈ ا کو ں نے گو ر کھپو ر جانے وا لی پو ر ا
نچل ا یکسپر یس میں چا قو وں سے لیس ہو کر مسا فر ین پر حملہ کر دیا جب مسا فر ین مز ا حمت کر نے کی کو شش کر ر ہے تھے ۔ ڈ کیتی کی وا ر دا ت جسید ھی اور جھجھا ر یلو ے اسٹیشنو ں کے د ر میا ن پیش آ یا ‘ پو لیس عہد ید ار ا و ما شنکر پر سا د سنگھ نے یہ با ت بتا ئی ۔ پو لیس نے کہا ڈ ا کو ٹر ین کی چین کھینچ کر بھا گنے میں کا میا ب ہو گئے ۔